Latest Jobs in Women University Multan

خواتین یونیورسٹی ملتان

(ڈیلی ویجز بھرتیاں)

خواتین ورسٹی ملتان میں پنجاب ڈومیسائل کے حامل مردو خواتین حضرات کی آسامیوں / ڈیلی ویجز ( خالصتا یومیہ اجرت کی بنیاد پر تقرری مطلوب ہیں۔ جن کو یومیہ مشاہرہ مروجہ حکومت پنجاب کے منظور شدہ ریٹ کے تحت دیا جائے گا۔ ضرورت مند اور اہل افراد یونیورسٹی کی ویب سائیٹ www.wum.edu.pk سے فارم ڈاؤن

لوڈ کرنے کے بعد مکمل پر کر کے نیچے دیئے گئے شیڈول کے مطابق ٹیسٹ کے لئے تشریف لائیں۔

Naib Qasid 

Beldar 

Sweeper 

Maid

Carpenter 

Plumber 

Messon 

Electrician 

Bus mechanic 

ضروری ہدایات برائے قواعد و ضوابط :

1- درخواست گزار مطلو به فارم مع اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور تجربہ سرٹیفکیٹ ) کے ہمراہ ٹرائل کی بنیاد پر پریکٹیکل ٹیسٹ والے دن اوپر دیئے گئے شیڈول کے مطابق تشریف لائیں۔ مزید براں تمام دستاویزات

کی ایک مصدقہ نقول درخواست فارم کے ساتھ لف کر کے ایڈ من بلاک، کچہری کیمپس ہمراہ لائیں۔

2۔ بھرتی خالصتا یومیہ اجرت کی بنیاد پر ہو گی جس کا دورانیہ 89 دن ہو گا۔ جس کے بعد اگر یونیورسٹی کو ضرورت ہوئی اور امیدوار کی کار کردگی تسلی بخشپائی تو مدت ملازمت کے دورانیہ میں

توسیع کی جاسکتی ہے۔

3۔ یونیورسٹی بلا اظہار وجوہ آسامیوں پر تقرر نہ کرنے / مشتہر شدہ آسامیوں پر تقرری روک دینے یا کسی بھی درخواست کو منظور یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ یونیورسٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا جس کا انا لازم ہو گا۔

4- صرف شارت است شدہ امیدواران جنہوں نے ٹرائل / پریکٹیکل پر مبنی

ٹیسٹ پاس کیا ہو گا ان کامیاب امیدواروں کو انٹر ویو کے لئے بلایا جائے گا۔

اور اس مقصد کے لئے آنے والے امید واروں 

کو کوئی TA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔

News paper Advertisement  


Leave a Comment